ججزکی گاڑی پر حملہ، سکواڈ میں شامل 2 اہلکار شہید ہوگئے

0
48

ہاٹ لائن نیوز : دہشت گردوں نے ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ججز سکواڈ میں شامل 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کیمطابق حملے کے وقت مقامی عدالت کے 3 جج گاڑی میں موجود تھے۔ حملے میں تینوں جج محفوظ رہے۔ دہشت گردوں نے ڈی آئی خان روڈ پر بھگوال کے قریب ججزکی گاڑی پر حملہ کیا۔

Leave a reply