جب بھی یہ ٹولا اقتدار میں آیا اپنے کیسز ختم کیے، خرم شیر زمان 99

جب بھی یہ ٹولا اقتدار میں آیا اپنے کیسز ختم کیے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ جب بھی یہ ٹولا اقتدار میں آیا اپنے کیسز ختم کیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد رانا ثناء کی بدمعاشیوں کا وقت ختم ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی یہ ٹولا اقتدار میں آیا اپنے کیسز ختم کیے، انہوں نے این آر او لیا اور عدالتی کارروائیوں کو ٹھیس پہنچائی۔

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئین کی پاسداری کی جانب بڑھتا قدم تعریف کا مستحق ہے، یاد رہے عمران خان نے یکساں احتساب کا نظام یقینی بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں