ثناء جاوید سوشل میڈیا پر چھا گئی

0
39

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کی انتہائی خوب صورت ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک عدد ویڈیو پوسٹ کی ہے ، جس کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

https://instagram.com/sanajaved.official?igshid=MzRlODBiNWFlZA==

پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اداکارہ ثناء کو گلابی رنگ کے خوب صورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ، جس میں وہ پہلے سے بھی زیادہ خوبرو اور دلکش نظر آ رہی ہیں ۔

https://www.instagram.com/reel/Cvw7wsIKUmB/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ کی وائرل ویڈیو پر انکے مداحوں کی جانب سے دل چسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

https://www.instagram.com/p/CtRYQWTqdBH/?utm_source=ig_web_copy_link

Leave a reply