
ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں ثناجاوید اور شعیب ملک کےجم سیشن کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہونیکے بعد ان کو ایک بارپھرعوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ثنا جاوید اور شعیب ملک کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہ اپنے جم انسٹرکٹر کے ساتھ سخت ورزشیں کر رہے ہیں۔
دونوں کی ویڈیو کو عوام کا زبردست ردعمل مل رہا ہے۔ شائقین شعیب ملک کی خراب فٹنس پر ان کا مذاق اڑارہے ہیں۔ وہ ثنا جاوید پر بھی سخت تبصرے کر رہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھاہے کہ ’اس نے شعیب ملک کے لیے باڈی بلڈر چھوڑ دیا اور اب اسے عمیر جسوال جیسا دکھانے کے لیے جم لے جا رہی ہیں‘۔