تیس سال پولیس میں ملازمت کرنے والے کی لاش برآمد

0
108

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان سے اسلام آباد پولیس کے کُک ساجد محمود کی لاش ملی ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ایچ الیون قبرستان سے ملنے والی لاش اسلام آباد پولیس کے لانگری ساجد محمود کی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان تقی جواد نے مزید بتایا ہے کہ ساجد محمود کی لاش ایچ الیون قبرستان میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے، پولیس کو 15 پر اطلاع ملی جس کے فوری بعد لاش کو تحویل میں۔لے لیا گیا تھا۔

Leave a reply