توشہ خانہ کیس پر سماعت کیوں نہ ہو سکی

0
190

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف حکومت پاکستان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی ۔

دو رکنی بنچ نے حکومتی اپیل پر سماعت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی، بنچ کے سربراہ جسٹس علی باقرنجفی رخصت پرہونے کےباعث کیس پر سماعت نہ ہوسکی ۔

آئیندہ سماعت کا فیصلہ ہائی کورٹ آفس کریگا۔

جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ کےروبرو اپیل پر سماعت ہوناتھی۔

Leave a reply