تم شرط رکھو جان کے بدلے خان۔۔۔ دوسری سانس لی تو بزدل کہنا

تم شرط رکھو جان کے بدلے خان۔۔۔ دوسری سانس لی تو بزدل کہنا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا انسداد دہشتگردی عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے پر ردعمل سامنے آیا ہے، ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار ایک شعر میں کیا ہے۔
تم شرط رکھو کہ جان کے بدلے خان
دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!
انسداد دہشتگردی کورٹ نے 9 مئی کے مقدموں میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور دیگر رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنائی، مرکزی رہنماؤں کو 3 مقدمات میں مجموعی طور پر تیس، تیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔







