تمام سیاسی جماعتیں اپنا اپنا مثبت رول ادا کریں تب ہی استحکام پیدا ہو گا: چودھری پرویزالٰہی

0
28

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات عمران خان سے مذاکرات کرنے کے بعد ہی بہتر ہو سکتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

تمام سیاسی جماعتیں اپنا اپنا مثبت رول ادا کریں تب ہی استحکام پیدا ہو گا: چودھری پرویزالٰہی

جنرل الیکشن اور پھر ضمنی الیکشن میں عوام نے ن لیگ کو مسترد کیا، فارم 47 والی حکومت عوام کو کسی صورت قبول نہیں: چودھری پرویزالٰہی
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا: چودھری پرویزالٰہی

نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی
ہر مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے لگتا ہے ن لیگ مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں: چودھری پرویزالٰہی
ن لیگ کے اندر اس وقت دو بیانیے چل رہے ہیں ایک مذاکرات کے حق میں ہے اور دوسراحکمران طبقہ مذاکرات سے فرار چاہتا ہے: چودھری پرویزالٰہی

عمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھری ہے: چودھری پرویزالٰہی

Leave a reply