تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہرے
ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیاہے۔
تل ابیب میں سیکڑوں افراد اسرائیلی حکومت کہخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو سے مستعفی ہونے اور مغویوں کی رہائی کے لیے معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔