تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم ہوگئی

0
43

ہاٹ لائن نیوز : وفاق کےزیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

یہ فیصلہ اسلیے کیا گیا کیون کہ کئی دنوں سے تعلیمی ادارےبند رہنے کیوجہ سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہوئی تھی۔ نئے فیصلے کااطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025ء تک ہو گا۔

Leave a reply