ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں، مراد راس 75

ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں، مراد راس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ پاکستان میں اس امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں، وہ آپ کی سرمایہ کاری کو برباد کر دیں گے اور آپ سب کچھ کھو دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپ صرف پچھلے 30 دنوں کی اس حکومت کی نگرانی کریں، آپ کوتمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں