ترکیہ میں 5.5 شدت کازلزلہ

0
80

ہاٹ لائن نیوز: مشرقی ترکیہ میں 5.5 شدت کے تازہ زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) نے کہا کہ جمعرات کو مشرقی ترکی میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیاہے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 9.4 کلومیٹرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply