حضور اکرمﷺ تمام جہانوں کےلیے رحمت ہیں، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بی جےپی رہنماؤں کابیان بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے،اور گزشتہ روز آڈیو لیک ہوئی جس میں انگوٹھی کا ذکر کیاگیا ہے،جبکہ بات صرف انگوٹھی کی نہیں ،گھڑی اور باقی معاملات بھی رہے ہیں، اس پر مریم اورنگزیب نے مزید کہا ہے کہ الیکشن چاہیے تو جائیں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں، فرح خان بشری ٰ بی بی اور عمرا ن خان کے لیے پیسہ بنانےمیں مصروف تھیں،اور 4سال ذاتی مفادکیلئےملک کونقصان پہنچایاگیا،یہ صرف توشہ خانہ کی گھڑی بیچنےکامعاملہ نہیں ہے، نیاالیکشن مانگ رہےہیں لیکن استعفےنہیں دینے اورمراعات سے مستفید ہونا ہے، آج عدالت نے اشتہار سے متعلق درخواست خارج کردی گئی ، جس پر پی ٹی آئی نے 100دن بعد اشہتار دیا کہ ہم مصروف تھے.
