بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

0
136

ہاٹ لائن نیوز : بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 3 مسافروں میں Carypid Antigen کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کراچی میں JN1 ویرینٹ کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

کراچی کے نجی اسپتال کی لیبارٹری نے کورونا کی اس نئی قسم کے پانچوں کیسز کے نتائج جاری کردیے۔

قمبر شہداد کوٹ کا رہائشی 21 سالہ نصیر جدہ سے کراچی پہنچا تھا، شمالی وزیرستان کا رہائشی 22 سالہ ابوظہبی سے کراچی آیا تھا جب کہ تیسرا مسافر 22 سالہ مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والا جدہ سے کراچی پہنچے تھے۔

Leave a reply