بھارت کاٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار

0
88

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی حکومت کھیل کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ انڈین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے باضابطہ آگاہ کردیا۔

بھارتی حکام نے ڈبلیو بی سی سی کے صدر اور سیکرٹری کو خط لکھا۔ پاکستان کو بھارتی ٹیم کی عدم شرکت سے آگاہ کر دیا گیا۔

Leave a reply