بھارت نے ویزا سروس معطل کر دی
ممبئی: (ہاٹ لائن نیوز) کینیڈا میں سکھ راہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد انڈیا نے کینیڈا میں ویزا سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردی ۔
بی ایل ایس انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق بھارتی مشن نے کہاہے کہ 21 ستمبر 2023ء سے آپریشنل وجوہات کی بنا پر بھارت اپنی ویزا سروسز کو غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر رہا ہے۔
بی ایل ایس انٹرنیشنل دراصل بھارت میں قائم کردہ ایک کمپنی ہے، یہ کمپنی دنیا بھر میں سرکاری و سفارتی مشنوں کیلیے آن لائن ویزا خدمات پیش کرتی ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ بھارت کی حکومت جون میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے ہونیوالے قتل میں ملوث ہے، جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔
You’re truly a good webmaster. The site loading velocity is amazing.
It seems that you’re doing any distinctive trick.
Furthermore, the contents are masterwork. you’ve done a wonderful process
on this matter! Similar here: najlepszy sklep and also here: Najlepszy sklep