بھارتی یوم جمہوریہ پرکشمیریوں کایوم سیاہ

0
163

بھارت کا یوم جمہوریہ آج کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری احتجاج کریں گے۔

کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

کشمیری مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔

Leave a reply