بھارتی نیوز چینل پاکستانی ہیکرز کے قابو میں آگیا 125

بھارتی نیوز چینل پاکستانی ہیکرز کے قابو میں آگیا

بھارتی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز دی جارہی تھی کہ اچانک اسکرین پر پاکستان کا جھنڈا نمودار ہوتا ہے اور پھر ’نعتِ نبیﷺ‘ چلنے لگتی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے بھارتی نیوز چینل ہیک کیا اور نعت رسول ﷺ چلائی۔ بھارتی نیوز چینل کو ہیک کرنے والی ٹیم کا نام ٹیم “ریوولوشن پی کے” ہے اور اس وقت پاکستان میں بھی ٹوئٹر پر ’ٹیم ریوولوشن پی کے‘ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں