
بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
سپریم کورٹ بل بورڈز ہٹانے کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا ہے موقف
عدالت عظمٰی کے فیصلے باوجود بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ ہٹائے موقف
لاہور سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے بل بورڈز موجود ہیں موقف
بل بورڈز کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں موقف
بل بورڈز کی وجہ سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں موقف
عدالت حکومت کو فوری طور پر بل بورڈز ہٹانے کا حکم جاری کرے استدعا