بچوں کی لڑائی میں 5 سالہ بھتیجاقتل کردیاگیا

0
26

ہاٹ لائن نیوز : مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں چچی نےاپنے 5 سالہ بھتیجے کو قتل کر دیا۔

بچے کی تلاش کے دوران بچے کی لاش گھر کے ایک صندوق سے ملی۔ شک پرچچی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمہ نے بچے کو قتل کرنیکا اعتراف بھی کر لیاہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے اعترافی بیان میں کہاہے کہ مقتول بچے طاہر نے میرے بچوں کو مارا پیٹا، طاہر کی موت غصے میں اس کا گلا دبانے سے ہوئی۔

Leave a reply