بچوں کو ہتھکڑی لگانےسے روکا جائے

0
179

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔

وسیم اکرم کیجانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کم سن بچوں کو جوئینائل ایکٹ کے تحت تھانے میں نہین رکھا جا سکتا، کم سن بچوں کو آبزوریزشن روم میں رکھا جانا چاہئے، کم سن بچوں کو عدالت میں پیش کرتے وقت ہتھکڑی نہیں لگائی جا سکتی، عدالت تھانوں میں آبزوریزشن روم بنانے کا حکم دے، کم سن بچوں کو عدالت میں پیش کرتے وقت ہتھکڑی لگانے سے روکا جائے ۔

Leave a reply