بچوں کا اغواء و نسل کشی ، ہوشربا انکشافات
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکے نے روس کیجانب سے یوکرینی بچوں کو اغوا کرنے اور ان بچوں کو زبردستی روس لیجانے کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے بچوں کی واپسی کے لیے عالمی راہنماؤں سے مدد کی اپیل کی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی خاتون اول نے کہا ہے کہ بیلاروس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے تصاویر شیئر ہوئی ہیں ، ان تصاویر میں درجنوں یوکرینی بچوں کو بیلاروس پہنچتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، یہ بچے روس کیجانب سے یوکرین کے قابض علاقوں سے بیلاروس پہنچائے جا رہے ہیں۔
خاتون اول کا کہنا ہے کہ 19 ہزار سے زائد بچوں کو زبردستی روس میں منتقل کیا جارہا ہے ، جن میں سے صرف اور صرف 386 بچے ہی اپنے گھروں میں واپس لائے جا سکے ہیں ۔
I see You’re truly a good webmaster. This web site loading pace is amazing.
It kind of feels that you’re doing any unique trick. In addition, the contents are masterpiece.
you have performed a magnificent task on this topic!
Similar here: najtańszy sklep and also here: Zakupy online