بنگلہ دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کے اندر تبدیلیاں اب اسلام آباد میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن تک پہنچ چکی ہیں۔
ذرائع کیمطابق بنگلہ دیش نے پاکستان میں تجربہ کار ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کی نامزدگی قبول کر لی۔ اقبال حسین جلد پاکستان پہنچ کر سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔