بنگالی ٹائیگرز بری طرح ڈھیر

2
154

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم نے فائیو سائیڈ ایشیاکپ میں بنگالی ٹائیگرز کو 6 کے مقابلے 15 گولز سے شکست دے دی۔

صلالہ میں جاری ہاکی فائیو سائیڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ہاکی ٹیم کو روندتے ہوئے 6-15 گولز سے شکست دے دی، ارشد لیاقت مین آف دی میچ قرار پائے ۔

قومی ٹیم آج رات ایونٹ میں بھارت کے مدمقابل آئے گی، دونون ٹیمیں پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے ٹکرائیں گی۔

اس سے قبل قومی ٹیم نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں 26 گول سے شکست دی تھی۔

2 comments

Leave a reply