بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ہونےپرفیصلہ جاری

0
81

ہاٹ لائن نیوز : بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔

ریٹرنگ افسر نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔

فیصلے کے مطابق دو سیاسی جماعتوں سے وابستگی کا معاملہ الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے ، شکایت کنندہ متعلقہ فورم پر رجوع کرے ، شکایت کنندہ ایاز این اے 127 سے تعلق نہیں رکھتا ، شکایت کنندہ ایاز نارووال کا رہائشی ہے ، شکایت کنندہ محمد ایاز کے اعتراضات کو مسترد کیا جاتا ہے ۔

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر دو سیاسی جماعتوں سے وابستگی ہونے پر مسترد کرنے کی استدعا کی گئی ۔

Leave a reply