بشری اور گنڈاپورکی پریس کانفرنس مسلسل تاخیرکا شکار

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی پریس کانفرنس۔مسلسل تاخیرکا شکار ہوگئی۔ وقت تین بار تبدیل کیا گیا ہے۔
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی منگل کی رات اسلام آباد سے روانہ ہونیکے بعد مانسہرہ پہنچ گئے۔ بدھ کی صبح انکی موجودگی کا انکشاف ہوا اور اعلان کیا گیا کہ وہ 11 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔ تاہم پریس کانفرنس میں تاخیر ہوتی رہی اور ابھی تک انسکا کوئی امکاان نہیں۔









