ہاٹ لائن نیوز : بشریٰ بی بی نے احتجاج کو آخری کال قرار دیتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو آخری وارننگ بھی دے دی۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور بھی مجبور ہیں، ڈی چوک سے واپسی کے بعد ان کی پوزیشن خراب ہوئی، بشریٰ بی بی نے ان پر واضح کیا کہ اگر اس بار ڈیلیور نہیں کیا تو وہ خیبرپختونخوا کی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔