برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار نے سعودی کلب سےراہیں جداکرلیں

0
69

ہاٹ لائن نیوز : برازیل کیپٹن اور اسٹار فٹ بالر نیمار جونیئر نے سعودی عرب کے معروف فٹ بال کلب الہلال سے راہیں جداکرلیں۔

پچھلے سال ، پیرس سینٹ جرمن کے فارورڈ پلیئر نیمار جونیئر نے سعودی کلب الہلال میں شمولیت اختیار کی ، لیکن فٹ بالر نے مسلسل چوٹ کی پریشانیوں کیوجہ سے کلب چھوڑنے کافیصلہ کیا۔

نیمار الہلال کلب سے راستہ الگ کرنے کے بعد برازیل کے ایک مقامی کلب میں شامل ہورہےہیں۔

سعودی کلب الہلال نے اپنےایکس اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ کلب انکی خدمات کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے اور اپنے کیریئر میں کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہے۔

Leave a reply