نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی .نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی جبکہ اتھارٹی نے 27 جون 2022 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) پر عوامی سماعت کی گئی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق اپریل کا ایف سی اے صارفین سے 3 روپے 99 پیسے چارج کیا گیا تھا اور مئی کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اپریل کی نسبت 3 روپے 91 پیسے ہے جوکہ جولائی میں زیادہ چارج ہو گا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایف سی اے کا اطلاق کے الیکٹرک جبکہ لائف لائن صارفین کے علاوہ ڈسکوزکے تمام صارفین پر ہو گا۔ 28

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی.

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی .نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی جبکہ اتھارٹی نے 27 جون 2022 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) پر عوامی سماعت کی گئی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق اپریل کا ایف سی اے صارفین سے 3 روپے 99 پیسے چارج کیا گیا تھا اور مئی کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اپریل کی نسبت 3 روپے 91 پیسے ہے جوکہ جولائی میں زیادہ چارج ہو گا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایف سی اے کا اطلاق کے الیکٹرک جبکہ لائف لائن صارفین کے علاوہ ڈسکوزکے تمام صارفین پر ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں