121

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے 85پیسے کا اضافہ ہو گیا، نیپرا نے غریب عوام پر بجلیاں گرا دیں

سلام آباد (ہاٹ لائن) بجلی فی یونٹ 4 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔صارفین سے وصولی اپریل کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی۔صارفین پر جی ایس ٹی کے سوا پونے 38 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔؎فیصلے کا اطلاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں