بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا لگنے کو تیار

0
27

ہاٹ لائن نیوز : بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے کیونکہ سبسڈی اسی ماہ ختم ہو جائے گی، یکم نومبر سے انہیں بجلی کی قیمت مقررہ ٹیرف کے مطابق ادا کرنا ہو گی۔

حکومت کیجانب سے دی گئی 50 ارب کی سبسڈی ختم ہو گئی ہے جس کے بعد 100 یونٹ والے صارفین کو 23.59 پیسے فی یونٹ اور 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو 30 روپے فی یونٹ ادا کرنا ہوں گے۔

Leave a reply