باپ کے تحفے نے بیٹے کی تقدیر بدل دی
ہاٹ لائن نیوز: والد کے شادی کے تحفے نے امریکی نوجوان کی قسمت کھول دی۔
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک نوجوان نے اپنے والد کے تحفے کی بدولت بڑی لاٹری جیت لی، ورجینیا کے ایک شخص نے اس لاٹری ٹکٹ سے زندگی بھر کے لیے ہفتہ وار 1,000 ڈالر جیتے۔
ایرون اینڈریوز نے ورجینیا لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ اپریل میں شادی کے بعد سے اپنے والد کے گھر کے تہہ خانے میں رہ رہے ہیں۔