باپ بیٹے نے دنیا کا تیز ترین ڈرون تیار کرلیا

0
131

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے نے ایک ڈرون بنایا ہے۔ تاہم اس سب میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے دنیا کا تیز ترین ڈرون قرار دیا جا رہا ہے۔

کواڈ کاپٹر ایک 3D پرنٹ شدہ کاربن فائبر پر مبنی ڈرون ہے جو بیٹری سے چلنے والا اور ریموٹ کنٹرول ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا کے ماہر مائیک اور ان کے بیٹے نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے، دونوں نے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران بھی توجہ حاصل کی تھی۔

جبکہ حال ہی میں تیار کیے گئے ڈرونز کی زیادہ سے زیادہ رفتار 317 میٹر فی گھنٹہ تک جاتی ہے اور اوسط رفتار 298.47 میٹر فی گھنٹہ ہے۔

Leave a reply