بالی ووڈ کے سینئر اداکار چل بسے

1
144

نئی دہلی: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ستیندر کمار چل بسے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

اداکار کی موت ممبئی کے اسپتال میں ہوئی ہے ، اداکار کی آخری رسومات آج ہی ادا کر دی جائیں گی۔

ستیندر کمار نے بالی ووڈ فلم شعلے، میرا نام جوکر، بے تاب، نصیب، انجام ، گیمبلر، امر پریم، قرض سمیت 500 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے ۔

1 comment

Leave a reply