ایشیا کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) تقریباً 16 سال بعد افرو ایشیا کپ کروانے پر غور کررہی ہے
جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ دو روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلنے پر تیار ہیں۔آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں اس مقابلے کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔