23

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نوازآکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے۔ انہوں نے یہ بڑا اعزاز عزم اورقوت ارادی سے حاصل کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ احمد نواز نے نوجوانوں کے لئے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔پاکستان کو احمد نواز پرفخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں