ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید سخت

0
126

ہاٹ لائن نیوز : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

ای چالان کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑی 91 مرتبہ پکڑی گئی، کار ڈرائیور نےموقع پرہی 44 ہزار 900 روپےجرمانہ ادا کردیا۔

کار ڈرائیور نے 70 بار ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 21 بار دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی۔

Leave a reply