11

ایک سال ہو گیا سو نہیں سکے، بیٹی راتوں کو۔۔ نور مقدم کی والدہ کابیان وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ برس قتل کی جانے والی نور مقدم کی پہلی برسی پران کی والدہ کا ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ویڈیو بیان میں نور مقدم کی والدہ نے کہا کہ 20 جولائی کو نور کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو جائے گا اور ہم نے نور کے بغیر یہ ایک سال کس طرح گزارا ہے، وہ میں، میرے رشتے دار اور دوست جانتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں