11

ایک دن میں ڈالر کی قدر میں 8روپے کا اضافہ، نیا ریکار ڈ قائم ہو گیا

اسلام آباد (ہاٹ لائن )پاکستانی روپے کی بے توقیری جاری ہے ، اس خبر کے فائل ہونے تک
انٹر بینک میں ڈالر 224روپے کا ہو چکا ہے ۔فاریکس ڈیلر کے مطابق ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر آج 8روپے 80پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد 224روپے کا ہو گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں