ایک اور بڑا استعفیٰ آ گیا

0
130

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما الحاج سید مظفر شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے راہنما الحاج سید مظفر شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی ، اس موقع پر سید مظفر شاہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے گناہوں کا بوجھ عوام کو سہنا پڑتا ہے۔

سید مظفر شاہ نے تحریک لبیک پاکستان کے راہنما عبدالرحمان نظامی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ ٹی ایل پی کو عوام میں پذیراٸی حاصل ہورہی ہے۔

Leave a reply