ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی متنازعہ

0
145

ہاٹ لائن نیوز: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تعیناتی متنازعہ ہوگئی ، نگران پنجاب حکومت نے چیئرمین این ٹی ڈی سی کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا ۔

شہباز شریف حکومت میں خالد اسحاق کو چیئرمین این ٹی ڈی سی تعینات کیاگیا ، نگران وزیر اعلی نے خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا

قانونی ماہرین نے خالد اسحاق کی بطور ایڈووکیٹ جنرل تقرری غیر قانونی قرار دیدی ، ماہرین کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب دو سرکاری عہدوں پر فائز نہیں ہوسکتے ۔

Leave a reply