28

ایڈوانس ٹیکس کی مد میں کتنے فیصد کا اضافہ ہوا ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 58 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔‌چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ آخری سہ ماہی سب سے زیادہ مشکل تھی، ہم نے ہر ممکن کوشش کرکے چیلنج کو قبول کیا گیا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ہمیں 6100 ارب کا نظرثانی ہدف دیا گیاتھا، ہم نے انفورسمنٹ اور ریکوری پر خصوصی توجہ دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ اقدامات سے 250 ارب روپے اکٹھے کیے، انفورسمنٹ سے انکم اور سیلز ٹیکسز ریٹرنز یقینی بنائی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں