اینیمل نئے سنگ میل کیلیے تیار

0
136

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ‘اینیمل’ باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 1000 کروڑ کے بزنس کے قریب پہنچ گئی۔

یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اینیمل’ نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں کامیابی حاصل کی اور صرف پہلے ہفتے میں 338 کروڑ کا بزنس کیا۔

1000 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد یہ رنبیر کپور کے کیریئر کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی اور یہ ٹی سیریز کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم بھی ہوگی۔

Leave a reply