اینٹی کرپشن عدالت میں محمد خان بھٹی نے بریت کی درخواست دائر کر دی

0
39

اینٹی کرپشن عدالت ، اسمبلی سیشن الاؤنس وصولی کے کیس میں محمد خان بھٹی کی بریت کی درخواست پر سماعت ۔۔عدالت نے پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے دس جولائی کو طلب کر لیا ۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی ۔سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بریت کی درخواست پر وکلا نے دلائل مکمل کر لیے ۔
سابقہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو جیل پولیس نے عدالت پیش کیا ۔بریت کی درخواست دائر ہونے سے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی تھی ۔

Leave a reply