اینجلو میتھیوز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

0
70

اینجلو میتھیوز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

سری لنکا کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر انجلیو میتھیوز نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے، اینجلو میتھیوز سری لنکا کی ہسٹری کے تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹس مین کے طور پر یاد رکھا جائے گا، میتھیوز کا کہنا ہے کہ عالمی کرکٹ کا سفر آسان نہیں تھا، کرکٹ میں کئی اتار چڑھاؤ آئے لیکن ہر لمحہ سیکھنے کا سبب بنا، ان کا کہنا تھا کہ اب ٹائم ہے کہ نوجوان کھلاڑی سری لنکن کرکٹ کی باگ ڈور سنبھالیں گے اور کرکٹ کو نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے۔

Leave a reply