25

ایم کیو ایم کی اہم شخصیت کا انتقال ہوگیا

ایم کیو ایم رہنماء سید اخلاق حسین عابدی انتقال کرگئے ہیں۔ اخلاق حسین عابدی آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے، سید اخلاق حسین عابدی مقتول رکن قومی علی رضا عابدی کے والد تھے، مرحوم اخلاق حسین عابدی طویل عرصے سے ایم کیو ایم سے وابستہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں