ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل افغانستان نے جیت لیا

0
79

ہاٹ لائن نیوز : افغانستان اے ٹیم نے ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا اے ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی جیت لی۔

افغانستان اے ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، صدیق اللہ اتل نے 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

Leave a reply