ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں

0
54

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے تاہم اس سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

سستی ہونے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے کی کمی کر دی گئی۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ مافیا کی آپس کی لڑائی کیوجہ سے لوگوں کو سستی ایل پی جی مل رہی ہے۔

Leave a reply