ایل پی جی کی قیمتیں مزیدبڑھ گئیں

0
17

ہاٹ لائن نیوز: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اکتوبر 2024 کیلیے مائع پیٹرولیم گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

نئی قیمتوں میں گھریلو اور تجارتی دونوں سلنڈروں کیلیے 7.31 روپے فی کلو کا اضافہ دیکھا جائیگا۔

نوٹیفکیشن کیمطابق 11.8 کلوگرام گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ستمبرمیں 2879.10 روپے سےبڑھ کر 2965.38 روپے ہوگئی ہے یہ ماہانہ 86.28 روپےکااضافہ ہے۔

Leave a reply