ایشیا کپ شرٹس پر میزبان پاکستان کا لوگو کیوں نہیں ، وجہ سامنے آگئی

1
174

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشیا کپ میں شرکت کرنیوالی ٹیمز کی شرٹس پر میزبان پاکستان نہ لکھنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔

گزشتہ ایشیاکپ کے دوران ایشین کرکٹ کونسل نےمیزبان ملک کا نام نہ لکھنے کا فیصلہ کیا تھا ، اے سی سی میں یہ فیصلہ متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا ، اس کے ساتھ ساتھ سال بھی نہ لکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے دوران میزبان کی حیثیت سےپاکستان کا نام شرٹ پرنہ ہونے کی وجہ سے معاملہ اٹھا تھا اور پاکستانی فینز نے اس معاملے پر شدید تنقید بھی کی تھی ۔

1 comment

Leave a reply